زرا سوچیئے

آج کا بلاگ۔
ذرا سوچیئے !! ہماری اور سکول کی تربیت میں کہاں خلا ہے۔ اور کیا ہم اپنے بچوں کو اچھا انسان اور ایک مہذب شہری بنا رہے ہیں؟ معاشرتی علم اور سوک حساسیت دے پائے ہیں؟ کیا ہم حقوق اللہ اور حقوق العباد میں مطابقت رکھ رہے ہیں؟ یا پھر ہم دہرے معیار زندگی پر چل رہے ہیں؟ کیا ہم انبئیاء کی تعلیمات اور دین محمدصلى الله عليه وسلم پر ہیں یا دین مولوی پر؟ کیا ہم 1500 سال پہلے زمانہ جاہلیت کی طرف گامزن ہیں؟ کیا ہم اپنے ملک کے قوانین اور ملکی نظریے کوسمجھتے ہئں۔ قائد اعظم کے سادہ منشور “ایمان، اتحاد، تنظیم اور یقین محکم کو سمجھ پائے؟ کیا ہم سائنس، ٹیکنالوجی،اکنامکس پولیٹکس میں ربط اور اپنے روز مرہ کے معمولات میں انکی اہمئیت جان پائے؟؟؟
آئیےہم سب مل کر اپنا محاسبہ کریں ، اپنے شعوری اور فکری مغالطوں کو ٹھیک کریں! ملک و قوم کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں اور آنے والے کل کو خوشحال ، محفوظ اور مستحکم کریں۔
استحصال کا خاتمہ ۔ سماجی انصاف کا راستہ
رابعہ غنی

Leave a comment