ijaz khan sahu

Home » AAJ KI KHABBAR 26-06-2013

AAJ KI KHABBAR 26-06-2013

 سامعین ہمارے آج کے پروگرام آج کی خبر میں واپڈا لائن لاسز اور پرنسلے جیٹ کمپنی کی جانب سے شروع کی جانے والی فضائی ایمبولنس جس میں جدید ترین طبی سہولیات موجود ہیں اور آپریشن تھیٹر بھی موجود ہے .ان عنوانات پر گفتگو ہوئی اور فون کال پر ہمارے ساتھ شامل هوئے پرنسلے جیٹ کمپنی کے پائلٹ کپٹن خان صاحب اور واپڈا لائن لاسز کے عنوان پر ڈسکشن کے لئے ہمارے ساتھ شامل هوئے فضل الله درانی ایس ای آپریشن میپکو بہاولپور
بہت مفید گفتگو ہوئی آپ ہمارے پروگرام کے بارے میں اپنی رائے اور تجاویز دینا نہ بھولیں اپنے موبائل کے  مسیج رائٹ آپشن میں بی ایچ لکھ کر سپیس دیں اپنا نام پیغام بھیج دیں چار چار سات ایک پر اور ہمارے فیس بک پیج پر بھی اپنے کمینٹ دے سکتے ہیں اور ہمارا ریڈیو یعنی ریڈیو آواز ایف یم 105 بہاولپور سننے کے لئے تصویر پر کلک  کریں

RenderedImage

Helicopter Ambolance wapda-

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: