ijaz khan sahu

Home » AAJ KI KHABBAR 22-06-2013

AAJ KI KHABBAR 22-06-2013

 سامعین آج کے پروگرام آج کی خبر میں ورلڈ کیمل ڈے پر گفتگو ہوئی .
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہونے والی تقریب کے رنگ جاننے کے لئے ہم نے فون کال پر دعوت دی ایکٹو جرنلسٹ محمّد عمران کو اور چولستان میں اونٹوں اور ان کی دیکھ بھال جانچنے کے لئے فون کال پر دعوت دی تھی چولستان کے عنوان پر کالم لکھنے والے سینئر کالم نگار اینڈ صحافی انور گریوال کو اور پاکستان بھر میں جانوروں کی صورت جاننے کے لئے ہم نے گفتگو کی اینیمل سیفٹی آرگنائزیشن پاکستان کے پریذیڈنٹ محمّد عثمان سے
سب نے  بہت اچھی گفتگو کی اورہماری زندگی میں جانوروں کی اہمیت بلخصوص اونٹوں کی اہمیت اور اونٹ کے گوشت اور دودھ کے فائدے کے بارے میں بھی بات کی.
اور یہ بھی سننے کو ملا کہ  سالانہ کیمل کانگریس جو کہ ہر سال منعقد کی جاتی ہے اور پہلی بار یہ کانگریس  اس سال کے آخر میںپاکستان میں اور یہ کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہو گی

اگر آپ بھی شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنے موبائل کے میسج کریٹ آپشن میں جا کر بی ایچ لکھیں سپیس دیں اپنا نام اور پیغام لکھ کر اس کو چار چار سات ایک پر بھیج دیں یا ہمارےفیس بک پیج پر بھی اپنی راۓ کا اظہارکرسکتے ہیں

 India Camel Fair.JPEG-0918c maxresdefault Camels ridden by robot jockeys compete during a weekly camel race at the Kuwait Camel Racing club in Kebd Starving_Camel

260439_104936622932181_115212_nMuhammad Imran Journalist

292760_151436251604832_1159668_nAnwar Greywal Columnist and Journalist

usman

Mr.M.Usman President, Animals Safety Organization, Pakistan

ijazIjaz Khan Sahu Program Anchor And Journalist


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: