ijaz khan sahu

Home » AAJ KI KHABBAR 24-06-2013

AAJ KI KHABBAR 24-06-2013

 سامعین ہمارا پروگرام آج کی خبر ایک ریڈیو ٹاک شو ہے روزانہ ایک اہم عنوان ہوتا ہے اس میں لیکن آج ،آج بہت ہی اہم عنوان ہے وہ  ہے شب برات   آج کے پروگرام آج کی خبر میں شب برات  کے پاک اور برکت والے عنوان پر گفتگو ہو گی اس خوبصورت گھڑی میں الحاج صدیق اسماعیل معروف نعت خوان لائیو ہمارے پروگرام میں نعت سنانے کی سعادت حاصل کریں گے اور ہم نعت پاک سن کر اپنے دلوں کو منور کریں گے
اگر آپ بھی شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنے موبائل کے میسج کریٹ آپشن میں جا کر بی ایچ لکھیں سپیس دیں اپنا نام اور پیغام لکھ کر اس کو چار چار سات ایک پر بھیج دیں یا ہمارےفیس بک پیج پر بھی اپنی راۓ کا اظہارکرسکتے ہیں

Shab E MerajAlhaj Sideeque Ismail

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: