ijaz khan sahu

Home » AAJ KI KHABBAR 21-06-2013

AAJ KI KHABBAR 21-06-2013

 سامعین ہمارے آج کے پروگرام آج کی خبر میں ہم بہاولپور میں  بھکاریوں کی بھر مار اور الله رسول کے نام پر مانگتے ہیں کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ خاص طور پر بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں مریضوں کی ورثا کو تانگ کرتے ہیں اور انہیں الله کا واسطہ دے کر پیسا   بٹورتے  ہیں آج اس عنوان پر ہم کچھ بھکاریوں کی آواز بھی شامل کریں گے اور آپ کی راۓ بھی ہمارے لئے اہم ہے. اگر آپ بھی شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنے موبائل کے میسج کریٹ آپشن میں جا کر بی ایچ لکھیں سپیس دیں اپنا نام اور پیغام لکھ کر اس کو چار چار سات ایک پر بھیج دیں یا ہمارے فیس بک پیج پر بھی اپنی راۓ کا اظہارکرسکتے ہیں

begging1


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: